امریکی خاتون کے ساتھ 20 ہزار ڈالر کا فراڈ کرنے والا نجومی نیویارک میں گرفتار

امریکی خاتون کے ساتھ 20 ہزار ڈالر کا فراڈ کرنے والا نجومی نیویارک میں گرفتار

پولیس نے نجومی کو بینک کے باہر سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا
امریکی خاتون کے ساتھ 20 ہزار ڈالر کا فراڈ کرنے والا نجومی نیویارک میں گرفتار

ویب ڈیسک

|

21 Jul 2025

مودی کے سافٹ پاور کے دعوے ایک اور دھچکے کا شکار ہوگئے کیونکہ امریکا میں بھارتی نجومی ہیمانتھ کمار منیپا کو نیویارک پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بھارتی نجومی نے 68 سالہ امریکی خاتون سے $60,000 ہتھیانے کی کوشش پر گرفتار کر لیا۔ منیپا نے "بری نظر" اور "روحانی تحفظ" کے جھانسے میں خاتون سے پہلے $20,000 لیے، پھر مزید $42,000 کا مطالبہ کیا۔

سی بی ایس نیوز کے مطابق، پولیس نے اُسے براڈوے کے ایک بینک کے باہر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ نیویارک قانون کے مطابق جھوٹی روحانی خدمات کے بدلے رقم لینا جرم ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!