امریکی ٹریژری بانڈ خریدنے والی کمپنیز کو ایران کی وارننگ
امریکی بانڈز خریدار کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹر نشانہ ہوں گے۔
Webdesk
|
23 Mar 2026
تہران: امریکی ٹریژری بانڈ خریدنے والی کمپنیوں کو ایران نے وارننگ جاری کردی۔ میڈیا رپورٹ یک مطابق اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے کہا کہ امریکی ٹریژری بانڈ ایرانیوں کے خون سے رنگین ہیں۔
اسپیکر قالیباف نے کہا کہ امریکی بانڈز خریدار کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹر نشانہ ہوں گے۔
Comments
0 comment