13 hours ago
میلانیا ٹرمپ کے آبائی قصبے سے ان کا مجسمہ غائب
اس مجسمے کو میلانیا کے آبائی قصبے میں نصب کیے جانے کے بعد چوری کر لیا گیا ہے۔

Webdesk
|
18 May 2025
لبلجانا: یورپی ملک سلووینیا میں پولیس نے امریکہ کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے کانسی کے مجسمے کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس مجسمے کو میلانیا کے آبائی قصبے میں نصب کیے جانے کے بعد چوری کر لیا گیا ہے۔
عرب ٹی وی کے مطابق قدرتی سائز کا یہ مجسمہ 2020 میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور حکومت میں وسطی سلووینیا کے سیونیکا کے قریب نصب کیا گیا تھا جہاں 1970 میں "میلانیا کناس" پیدا ہوئی تھیں۔
Comments
0 comment