میں ایران میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا، ٹرمپ

میں ایران میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا، ٹرمپ

ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اسرائیل ایران پر حملہ نہیں کرے گا اور جنگ بندی جاری رہے گی۔
میں ایران میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا، ٹرمپ

Webdesk

|

25 Jun 2025

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ وہ ایران میں "نظام کی تبدیلی" نہیں چاہتے کیونکہ اس سے انتشار پیدا ہو گا۔ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگوکرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ روسی صدر ولادی میر پوتین نے انھیں فون کر کے ایران کے معاملے میں مدد کی پیشکش کی۔

ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اسرائیل ایران پر حملہ نہیں کرے گا اور جنگ بندی جاری رہے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!