میانمار میں شدید زلزلہ، 144 افراد ہلاک
زلزلے کے باعث 144 افراد ہلاک، 732 زخمی ہوگئے، جبکہ بیشتر لاحال لاپتہ ہیں۔

Webdesk
|
28 Mar 2025
میانمار میں آج صبح 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے سبب متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث 144 افراد ہلاک، 732 زخمی ہوگئے، جبکہ بیشتر لاحال لاپتہ ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے کے اثرات تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بھی محسوس کیے گئے، جس سے فلک بوس عمارت چند لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔
Comments
0 comment