نریندر مودی کی عید میلاد النبیۖ کے موقع پر مبارکباد

نریندر مودی کی عید میلاد النبیۖ کے موقع پر مبارکباد

نریندر مودی نے اپنے مختصر پیغام میں ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔
نریندر مودی کی عید میلاد النبیۖ کے موقع پر مبارکباد

Webdesk

|

16 Sep 2024

عید میلاد النبیۖ کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں نریندر مودی نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک باد دی۔

نریندر مودی نے اپنے مختصر پیغام میں ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔

واضح رہے کہ بھارت میں ربیع الاول کا چاند 4 ستمبر کو نظر آیا تھا اور بھارت میں عید میلاد النبیۖآج منائی جارہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!