نیتن یاہو کے لئے بڑا دھچکا

نیتن یاہو کے لئے بڑا دھچکا

نئی پارٹی کو ٹوگیدر کہا جائے گا اور وہ اس کے لیڈر ہوں گے۔
نیتن یاہو کے لئے بڑا دھچکا

Webdesk

|

27 Apr 2026

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بڑا دھچکا، اسرائیل کے دو سابق وزرائے اعظم، نفتالی بینیٹ اور  یائیر لیپڈ نے اپنی سیاسی جماعتوں کو ضم کر کے نیا انتخابی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔

اتحاد کا بنیادی مقصد اکتوبر 2026 میں ہونے والے عام انتخابات میں نیتن یاہو کی مخلوط حکومت کو شکست دینا ہے۔

بینیٹ نے کہا کہ نئی پارٹی کو ٹوگیدر کہا جائے گا اور وہ اس کے لیڈر ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ 30 سال کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ نیتن یاہو سے علیحدگی اختیار کی جائے، اسرائیل کو اپنا رخ بدلنا ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!