سعودی عرب میں شوال کے چاند سے متعلق بڑی پیشگوئی

سعودی عرب میں شوال کے چاند سے متعلق بڑی پیشگوئی

سورج غروب ہونے کے بعد شوال کا چاند 8 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔
سعودی عرب میں شوال کے چاند سے متعلق بڑی پیشگوئی

Webdesk

|

27 Mar 2025

ریاض : سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔

عرب ٹی وی نے بتایاکہ سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق بروز ہفتہ 29 رمضان کو دن 2 بجے چاند کی پیدائش ہو گی۔

سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا تھا کہ سورج غروب ہونے کے بعد شوال کا چاند 8 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!