سعودی ایئر لائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

سعودی ایئر لائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

اس پیشرفت کو سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
سعودی ایئر لائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

Webdesk

|

19 May 2025

ریاض/تہران:  سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی ناس نے 10 سال کے وقفے کے بعد ایران سے باقاعدہ فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس پیشرفت کو سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

فلائی ناس کا پہلا طیارہ گزشتہ رات تہران ایئرپورٹ پہنچا، جہاں سے حاجیوں کو لے کر سعودی عرب روانہ کیا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!