اسرائیل فورسز کا کارروائی کے دوران 250 جنگجوئوں کو مارنے کا دعویٰ

اسرائیل فورسز کا کارروائی کے دوران 250 جنگجوئوں کو مارنے کا دعویٰ

تقریبا 6 کلومیٹر لمبی 6 سرنگیں تلاش کیں اور انہیں تباہ کر دیا۔
اسرائیل فورسز کا کارروائی کے دوران 250 جنگجوئوں کو مارنے کا دعویٰ

Webdesk

|

1 Sep 2024

مقبوضہ غزہ : مغربی کنارے میں اسرائیلی دراندازی کے ساتھ ہی اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں نئی فوجی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے اورکہا ہے کہ 250جنگجوئوں کو ماردیا ہے۔

 غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں تقریبا 6 کلومیٹر لمبی 6 سرنگوں کو تباہ کیا اور 250 سے زیادہ جنگجوئوں کو مارنے کا دعوی کیا ہے۔

 مغوی زیر حراست افراد کی لاشیں بھی برآمد کی ہیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ تقریبا 6 کلومیٹر لمبی 6 سرنگیں تلاش کیں اور انہیں تباہ کر دیا۔

اس نے خصوصی رہائش کمپلیکس، جنگی ذرائع، راکٹ لانچر پلیٹ فارم اور انٹیلی جنس دستاویزات دریافت کرنے کا دعوی بھی کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!