اسرائیل کا علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل کا علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی میڈیا نے اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور کہا کہ بہت جلد علی لاریجانی کا پیغام جاری کیا جائے گا۔
اسرائیل کا علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Webdesk

|

17 Mar 2026

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں کہ وہ شہید ہو گئے یا زخمی ہیں ؟

ایرانی میڈیا نے اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور کہا کہ بہت جلد علی لاریجانی کا پیغام جاری کیا جائے گا۔

دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسیوں نے رپورٹ کیا کہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مرکزی علاقے میں دھماکے سنے گئے ہیں، لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں کہ کن مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!