اسرائیل کی فوج کا ہدف 75 فیصد غزہ پر کنٹرول ہے ، اسرائیلی میڈیا

اسرائیل کی فوج کا ہدف 75 فیصد غزہ پر کنٹرول ہے ، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی فوج کا تزویراتی ہدف غزہ کی 75 فی صد زمین پر قبضہ کرنا ہے۔
اسرائیل کی فوج کا ہدف 75 فیصد غزہ پر کنٹرول ہے ، اسرائیلی میڈیا

Webdesk

|

26 May 2025

تل ابیب : اسرائیلی فوج کی جانب سے یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حالیہ جنگ مزید دو ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔

اسرائیلی فوج کا تزویراتی ہدف غزہ کی 75 فی صد زمین پر قبضہ کرنا ہے۔

اسرائیلی اخبار نے بتایا کہ اس مقصد کے لیے غزہ کی پٹی کے تقریبا 20 لاکھ باسیوں کو ان علاقوں کی طرف دھکیلنے کی ضرورت ہو گی جنھیںمحفوظ" قرار دیا گیا ہے۔ ان میں المواصی، مرکزی کیمپ اور غزہ شہر کا وسطی علاقہ شامل ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!