اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیلی حکومت یرغمالیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کرے
اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

Webdesk

|

24 Jun 2025

تل ابیب : اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ نے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت یرغمالیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کرے، جو ایران کے ساتھ جنگ بندی کروا سکتا ہے وہ غزہ جنگ بھی ختم کرسکتا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزرا اور حکام پر میڈیا سے گفتگو کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔

اسرائیلی وزیراعظم بین یامین نیتن یاہو نے پابندی عائد کی ہے اور مقف اپنایا کہ نازک صورتحال میں میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا جائے۔اس حوالے سے اسرائیلی اور بین الاقوامی صحافیوں نے شکوہ بھی کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!