تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ ترکیے اور یونان کے مابین واقع بحیرہ ایجیئن میں پیش آیا۔
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک

Webdesk

|

1 Apr 2026

روم: بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔

ترک کوسٹ گارڈکی جانب سے جاری بیان کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ ترکیے اور یونان کے مابین واقع  بحیرہ ایجیئن میں پیش آیا۔

کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں21  غیرقانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گیا جب کہ 18 دیگر کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

ترک کوسٹ گارڈ کا کہنا تھا کہ ایک تارکین وطن ایک ربڑ کی کشتی میں سوار تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!