ٹرمپ کا ایران جنگ میں حمایت نہ دینے والے نیٹو ممالک کو سزا دینے پر غور

ٹرمپ کا ایران جنگ میں حمایت نہ دینے والے نیٹو ممالک کو سزا دینے پر غور

امریکی صدر ممکنہ طور پر اسپین یا جرمنی میں امریکی اڈے بند کرنے کا پلان بنا سکتے ہیں۔
ٹرمپ کا ایران جنگ میں حمایت نہ دینے والے نیٹو ممالک کو سزا دینے پر غور

Webdesk

|

9 Apr 2026

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ دینے پر سزا دینے پر غور کررہے ہیں۔

امریکی جریدے کے مطابق ایسے نیٹو ممالک سے امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا جو ایران جنگ میں غیرمعاون رہے۔ امریکی فوجیوں کو ان ممالک میں تعینات کیا جائے گا جو اس جنگ میں حمایت کر رہے ہیں۔

امریکی صدر ممکنہ طور پر اسپین یا جرمنی میں امریکی اڈے بند کرنے کا پلان بنا سکتے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!