2 hours ago
ٹرمپ کا ایران کیساتھ جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا۔
Webdesk
|
8 Jul 2026
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتگھ جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
دوسری جانب ایران کی نیشنل سکیورٹی، فارن پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی میراث ایک بہادر اور ثابت قدم قوم ہے۔
قوم ٹرمپ سمیت کسی بھی دھمکی سے خوفزدہ نہیں، ہم کسی بھی شیطان سے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔
Comments
0 comment