ٹرمپ کی بہو نے بطور اینکر امریکی نیوز چینل میں جاب کرلی

ٹرمپ کی بہو نے بطور اینکر امریکی نیوز چینل میں جاب کرلی

42 سالہ لارا ٹرمپ چینل پر مائی ویو ودلاراٹرمپ شو کی میزبانی کریں گی۔
ٹرمپ کی بہو نے بطور اینکر امریکی نیوز چینل میں جاب کرلی

Webdesk

|

6 Feb 2025

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ نے پھر سے نئے انداز میں امریکی نیوز چینل جوائن کر لیا۔

امریکی نیوز چینل کی سی ای او سوزین اسکاٹ کے مطابق 42 سالہ لارا ٹرمپ چینل پر مائی ویو ودلاراٹرمپ شو کی میزبانی کریں گی۔

سوزین اسکاٹ نے اس حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لارا ٹرمپ ایک باصلاحیت کمیونیکیٹر ہیں جو ناظرین سے جڑنا جانتی ہیں ہے، وہ کامیاب کاروباری شخصیت اور کام کرنے والی ماں بھی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!