ٹرمپ نے عیسائیوں کی مقدس کتاب بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف کیوں نہیں لیا؟

ٹرمپ نے عیسائیوں کی مقدس کتاب بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف کیوں نہیں لیا؟

حلف برداری کے وقت میلانیا ہاتھوں میں بائبل لیے کھڑی ہوئی تھیں
ٹرمپ نے عیسائیوں کی مقدس کتاب بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف کیوں نہیں لیا؟

ویب ڈیسک

|

21 Jan 2025

امریکا میں 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے ٹرمپ نے حلف برداری کے وقت مقدس کتاب بائبل پر ہاتھ رکھے بغیر ہی حلف لیا۔

اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے وقت اُن کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ ہاتھوں میں بائبل لے کر کھڑی ہوئیں تھیں جس پر انہیں ہاتھ رکھ کر حلف لینا تھا۔

امریکا میں حلف لیتے وقت ایک ہاتھ فضا میں ہوتا ہے جس کا مقصد اللہ کو حاضر و ناظر رکھ کر اپنے وعدے کا ایفا کرنا ہوتا ہے جبکہ دوسرا ہاتھ مقدس کتاب بائبل پر ہوتا ہے تاہم یہ قانون کا حصہ نہیں بلکہ محض تاریخ ہے۔

ٹرمپ نے میلانیا کے ہاتھ میں کتاب ہونے کے باوجود حلف مکمل کیا تاہم اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!