ایران، حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین بھی پہنچ گئیں

ایران، حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین بھی پہنچ گئیں

خرم آباد شہر کے مغربی علاقے میں ایرانی حکومت اور افواج کے حق میں بڑی ریلی نکالی گئی
ایران، حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین بھی پہنچ گئیں

Webdesk

|

21 Apr 2026

تہران: جنگ بندی ختم ہونے کی تاریخ قریب آنے کے ساتھ ہی ایران میں حکومت کے حق میں مظاہروں میں تیزی آگئی، مظاہروں کے دوران اسلحہ بردار خواتین بھی سامنے آگئیں۔

خرم آباد شہر کے مغربی علاقے میں ایرانی حکومت اور افواج کے حق میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں خواتین بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئیں۔

ایران میں حکومت کے حق میں زبردست مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب  کو حیران کر دیا - ایکسپریس اردو

ڈیل نہ ہونے کی صورت میں ایران کو صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی دھمکی سامنے آنے کے بعد ایران میں مظاہروں کے دوران اسلحہ بردار خواتین بھی سامنے آگئیں۔

 اصفحان میں کیے گئے مظاہرے میں ایسی برقعہ پوش خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی جو خود کو کلاشنکوف اور راکٹ لانچروں سے لیس کیے ہوئے تھیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!