ایران جنگی مشقیں کررہا ہے، کارروائی کا سخت جواب دیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی

ایران جنگی مشقیں کررہا ہے، کارروائی کا سخت جواب دیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی

ایران کی جوہری سرگرمیوں پر صدر ٹرمپ سے بات ہوگی۔
ایران جنگی مشقیں کررہا ہے، کارروائی کا سخت جواب دیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی

Webdesk

|

23 Dec 2025

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران جنگی مشقیں کررہا ہے، ان کے اقدامات پر نظر ہے، ایران کی کسی بھی کارروائی کا سخت جواب دیں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں پر صدر ٹرمپ سے بات ہوگی۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ایران کا میزائل پروگرام دفاعی مقاصد کیلئے ہے، مذاکرات کیلئے نہیں، میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے ہروقت تیار ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!