ایران کا ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

ایران کا ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

ایٹمی مراکز میں پیداوار اور سروسز کے خلل دور کریں گے۔
ایران کا ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

Webdesk

|

25 Jun 2025

تہران : ایران نے اسرائیل سے ہونے والی جنگ میں تباہ ہونے والے اپنے ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ کر لیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ ایرانی ایٹمی ایجنسی محمد اسلامی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مراکز پر حملوں کی پیش بندی کر رکھی تھی۔ سربراہ ایرانی ایٹمی ایجنسی محمد اسلامی نے یہ بھی کہا ہے کہ ایٹمی مراکز میں پیداوار اور سروسز کے خلل دور کریں گے۔

واضح رہے کہ ایران کے اصفہان، نطنز اور فردو کے جوہری پلانٹس پر اسرائیل اور اس کے بعد امریکا کی جانب سے بھی حملے کیے گئے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!