4 hours ago
ایران کے ساتھ معاہدہ جلد ہوجائے گا، یورنیمیئم کے معاملے پر اختلاف ہے، ٹرمپ
ایران کیخلاف کارروائی کیلیے کسی بھی ملک کی ضرورت نہیں ہے، ٹرمپ
ویب ڈیسک
|
13 Apr 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بہت برے انداز میں ہوئے تاہم کئی چیزوں پر اتفاق ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی قیادت نے امریکا سے مذاکرات کیلیے رابطہ کیا جس کے بعد ہمارا کئی چیزوں پر اتفاق ہوگیا ہے اور بس یورینیئم افزدوگی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ہے۔
ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ جلد یہ ڈیڈ لاک بھی ختم ہوجائے گا اور دونوں ممالک میں معاہدہ ہوگا تاہم اگر نہ ہوا تو ایران کو ختم کردیں گے۔
Comments
0 comment