ایران امریکا معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید کم

ایران امریکا معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید کم

فی بیرل تیل کی قیمت 79.44 ڈالر پر پہنچ گئی
ایران امریکا معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید کم

ویب ڈیسک

|

22 Jun 2026

پاکستان اور قطر کے درمیان سوئٹزلینڈ کے لیک لوسرن سمٹ کا پہلا دور کامیاب اور مشترکہ اعلامیہ جاری ہونے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکا کے مذاکرات میں مثبت پیشرفت تیل کی عالمی منڈی کیلیے نہایت اچھی خبر ثابت ہوئی۔

معاہدے کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہونے کے بعد عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

کمی کے بعد برینٹ فی بیرل تیل کی قیمت 79.44 ڈالر ہوگئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!