1 hour ago
ایران امریکا مذاکرات تقریبا ًمکمل ہو چکے ہیں، ترک وزیر خارجہ
ترکیے مشرق وسطی میں جنگ بندی میں توسیع کیلئے پرامید ہے۔
Webdesk
|
19 Apr 2026
انقرہ:ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے ایران امریکا مذاکرات تقریبا مکمل ہو چکے ہیں، ابھی بھی چنداختلافات ہیں، جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت ہے۔
ایک انٹرویومیں حاقان فیدان نے کہا کہ ترکیے مشرق وسطی میں جنگ بندی میں توسیع کیلئے پرامید ہے۔
Comments
0 comment