1 hour ago
ایران میں جاسوسی کے الزام میں 2 غیر ملکیوں سمیت 4 افراد گرفتار
گرفتار ہونیوالے دونوں غیر ملکی افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
Webdesk
|
19 Apr 2026
تہران: ایران میں جاسوسی کے الزام میں 4 افرادکو گرفتار کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شمال مغرب سے گرفتار افراد میں 2 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
گرفتار افراد پر امریکا اسرائیل سے منسلک جاسوسی نیٹ ورک کا حصہ ہونے کا الزام ہے، گرفتار ہونیوالے دونوں غیر ملکی افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
Comments
0 comment