ایران میں کرنسی نوٹ ختم، روٹی کی قیمت چار گنا زیادہ

ایران میں کرنسی نوٹ ختم، روٹی کی قیمت چار گنا زیادہ

متوسط یا غریب طبقے کے لیے اب روٹی کا حصول انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
ایران میں کرنسی نوٹ ختم، روٹی کی قیمت چار گنا زیادہ

Webdesk

|

24 Apr 2026

تہران: برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران میں دوبارہ جنگ کے سائے منڈلانے کے باعث شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

بی بی سی کے تجزیہ نگار کے مطابق حیران میں کرنسی نوٹ ختم ہو گئے جبکہ عوام ضروریات زندگی کے لیے اشیاء مہنگی خریدنے پر مجبور ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایران میں روٹی کی قیمت میں چار گنا اضافہ ہو گیا ہے اور جو امیر لوگ ہیں ان کے لیے اب بھی صورتحال اتنی خراب نہیں تا ہم متوسط یا غریب طبقے کے لیے اب روٹی کا حصول انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!