ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 1444 ہوگئی

ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 1444 ہوگئی

مشرق وسطی میں جاری جنگ کے دوران عراق میں مارے گئے افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔
ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 1444 ہوگئی

Webdesk

|

15 Mar 2026

بیروت/تل ابیب /تہران : ایران پر 28 فروری سے شروع ہوئے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانیوں کی تعداد1 ہزار 444 ہو گئی۔

دوسری جانب لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 826 ہوگئی جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے دوران اب تک 11 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

 دوسری جانب مشرق وسطی میں جاری جنگ کے دوران عراق میں مارے گئے افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!