1 hour ago
ایران اور اس کے اتحادیوں سے لڑائی جاری رہے گی، نیتن یاہو
ترک صدر رجب طیب اردوان پر ایران کو سہولت فراہم کرنے کا الزام بھی الزام لگایا۔
Webdesk
|
12 Apr 2026
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں سے لڑائی جاری رکھیں گے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیتن یاہو نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر ایران کو سہولت فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ترک صدر پرکردوں کے قتل عام میں ملوث ہونیکا بھی الزام لگایا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایران اور اس کے اتحادیوں سے لڑائی جاری رکھیں گے۔
ترک صدارتی دفتر کے کمیونیکیشن امور کے سر برا ہ برہا نیتن دوران Burhanettin Duran نے کہا کہ نیتن یاہوکی غزہ میں نسل کشی اور خطیکے7 ملکوں پر حملیجاری ہیں، نیتن یاہو ترک صدر کو نشانہ بنانے کی خوش فہمی کا شکار ہیں۔
Comments
0 comment