ایرانی پاسداران انقلاب کا تازہ حملوں میں 500 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب کا تازہ حملوں میں 500 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

تاحال آزاد ذرائع سے ان بڑے پیمانے کے نقصانات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کا تازہ حملوں میں 500 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

Webdesk

|

29 Mar 2026

 ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں 500 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں، جبکہ جنوبی فارس میں ایک امریکی جنگی طیارہ (F-16) بھی مار گرایا گیا ہے جو سعودی عرب کے ایئربیس تک پہنچنے سے قبل ہی کریش ہو گیا۔

 بیان کے مطابق ایرانی فورسز نے مقبوضہ فلسطین سمیت پورے خطے میں امریکی اور اسرائیلی صنعتی مراکز کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ تاہم، تاحال آزاد ذرائع سے ان بڑے پیمانے کے نقصانات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!