ایرانی سپریم لیڈر کا پاکستان اور افغانستان سے تعلقات بہتر کرنے کا مطالبہ

ایرانی سپریم لیڈر کا پاکستان اور افغانستان سے تعلقات بہتر کرنے کا مطالبہ

"ہم اپنے پڑوسیوں کو اپنے بہت قریب سمجھتے اور ان سے اچھے تعلقات ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر کا پاکستان اور افغانستان سے تعلقات بہتر کرنے کا مطالبہ

Webdesk

|

20 Mar 2026

تہران: ایرانی سپریم لیڈر نے پاکستان اور افغانستان سے تعلقات بہتر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر مجتبی علی خامنہ ای نے بھی افغانستان اور پاکستان سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ مدد کے لیے تیار ہیں۔

سپریم لیڈر نے کہا کہ "ہم اپنے پڑوسیوں کو اپنے بہت قریب سمجھتے اور ان سے اچھے تعلقات ہیں۔

 مجتبیٰ خامنہ ای نے جمعے کو ایرانی ٹیلی ویژن پر پڑھے گئے نوروز کے پیغام میں کہا کہ "میں اپنے دو برادر ممالک، افغانستان اور پاکستان سے ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کی اپیل کرتا ہوں اور میں خود ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!