یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو کے دفاع میں زیادہ ذمے داری اٹھانی چاہیے، ترک صدر

یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو کے دفاع میں زیادہ ذمے داری اٹھانی چاہیے، ترک صدر

ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔
یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو کے دفاع میں زیادہ ذمے داری اٹھانی چاہیے، ترک صدر

Webdesk

|

8 Jul 2026

انقرہ:  ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کے لیے صدر ٹرمپ کا پرعزم مقف متاثر کن ہے۔

انہوں نے نیٹو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو کے دفاع میں زیادہ ذمے داری اٹھانی چاہیے۔

اردوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے دوران اضافی فضائی دفاعی تعاون پر امریکا، اسپین، جرمنی اور اٹلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ترک صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!