کراچی میں سیکڑوں قانونی گھر مسمار، ’یہ کوئی غزہ ، کشمیر یا بھارت نہیں ہے‘

کراچی میں سیکڑوں قانونی گھر مسمار، ’یہ کوئی غزہ ، کشمیر یا بھارت نہیں ہے‘

مجاہد کالونی میں سیکڑوں گھروں کو عدالت نے گرانے کا حکم دے دیا

Webdesk

|

9 Jan 2025

شہر قائد کے علاقے ناظم آباد میں واقع مجاہد کالونی میں سیکڑوں گھروں کو عدالت کی جانب سے گرانے کی اجازت ملنے کے بعد انتظامیہ کا انہدامی آپریشن جاری ہے۔

برسوں سے یہاں پر آباد بوڑھے، نوجوان شہری اپنے آشیانے اجڑنے پر انتہائی افسردہ ہیں جبکہ دو مکین بے گھر ہونے کے دکھ و کرب کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا شکار ہوچکے جن میں سے ایک کا انتقال ہوا ہے۔

علاقہ مکینوں کے جذبات اور تاثرات کیلیے ڈائیلاگ پاکستان نے علاقے میں پہنچ کر ایک خصوصی ڈاکیومنٹری تیار کی جس میں انہوں نے اول تو آپریشن کو ناجائز قرار دیا اور انصاف کا مطالبہ کیا دوسرا حکومت سے اپیل کی کہ انہیں متبادل رہائش بھی فراہم کی جائے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!