بھارت میں عجیب و غریب واقعے کی ویڈیو وائرل، سب حیران

بھارت میں عجیب و غریب واقعے کی ویڈیو وائرل، سب حیران

نوجوان نے بیل پر بیٹھ کر سواری کی جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے
بھارت میں عجیب و غریب واقعے کی ویڈیو وائرل، سب حیران

Webdesk

|

27 May 2024

بھارت میں ایک دلچسپ واقعے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کو دیکھنے والے نہ صرف حیران ہیں بلکہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ بھی ہوگئے ہیں۔

انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو کے حوالے سے زیادہ تفصیلات تو سامنے نہیں آسکیں، جیسے یہ واقعہ کس ریاست یا شہر میں پیش آیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان گھڑ سواری کیطرح بیل پر بیٹھ کر سواری کررہا ہے، یہ بیل آہستہ نہیں بلکہ اچھی رفتار سے دوڑ رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو دیکھ کر ایک بائیک پر خاتون کے ساتھ سوار شہری رکا اور پھر بچتے ہوئے اپنی گاڑی نکالنے میں کامیاب ہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!