مارک زکر برگ کے گلے میں پڑا سونے کا ہار بیٹیوں کو سلانے کے کام کیسے آتا ہے؟ دلچسپ وجہ

مارک زکر برگ کے گلے میں پڑا سونے کا ہار بیٹیوں کو سلانے کے کام کیسے آتا ہے؟ دلچسپ وجہ

مارک زکر برگ کے گلے میں ہر وقت سونے کا ہار رہتا ہے جس کو پہننے کی انہوں نے وجہ بتا دی
مارک زکر برگ کے گلے میں پڑا سونے کا ہار بیٹیوں کو سلانے کے کام کیسے آتا ہے؟ دلچسپ وجہ

ویب ڈیسک

|

29 Jul 2024

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والے میٹا کے مالک مارک زکر برگ نے سونے کا ہار پہننے کی وجہ بتادی۔

اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر انہوں نے سونے کے ہار پر ہونے والے تبصروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اُن کا اس سونے کے ہار سے جذباتی لگاؤ ہے اور یہ ڈیزائن انہی کا تیار کردہ ہے۔

زکر برگ کے مطابق سونے کے ہار میں دعائیں کلمات لکھے ہوئے ہیں اور وہ یہ دعائیں اپنی بیٹیوں کو سلاتے وقت پڑھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہودی  مذہب میں یہ دعا صحت اور بہادری کیلیے مختص ہےاور ہمارا ماننا ہے کہ یہ دعا زندگی میں آسانیاں پیدا کرتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب سے بیٹیاں پیدا ہوئیں وہ روزانہ رات کو سوتے وقت اُن کے قریب بیٹھ کر اسے پڑھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ اُن کے قریب ہی رہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!