امریکا، دنیا کے پہلے تھری ڈی پرنٹ کے ذریعے ہوٹل کی تعمیر
تھری ڈی ٹیکنالوجی مستقبل میں مستری سمیت دیگر تعمیراتی ماہرین کی جگہ لے سکتی ہے۔
Webdesk
|
27 Sep 2024
واشنگٹن : امریکی ریاست ٹیکساس کے صحرا میں دنیا کے پہلے تھری ڈی پرنٹ کے ذریعے ہوٹل کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ہوٹل تعمیر کرنے والا پرنٹر 46 فٹ چوڑا اور تقریبا 5 ٹن وزنی ہے۔ 40 ایکڑ رقبے پر محیط اس ہوٹل میں تھری ڈی پرنٹ کی مدد سے 43 نئے یونٹس اور 18 رہائشی مکانات بنائے جارہے ہیں۔
ماہرین کا کہنا تھا کہ تھری ڈی ٹیکنالوجی مستقبل میں مستری سمیت دیگر تعمیراتی ماہرین کی جگہ لے سکتی ہے۔
Comments
0 comment