امریکی ویزا مسترد ہونے پر شہری نے گھر پر لبرٹی آف اسٹیچو کا مجسمہ نصب کروالیا

امریکی ویزا مسترد ہونے پر شہری نے گھر پر لبرٹی آف اسٹیچو کا مجسمہ نصب کروالیا

سکھ شہری نے امریکی ویزا کیلیے اپلائی کیا تھا
امریکی ویزا مسترد ہونے پر شہری نے گھر پر لبرٹی آف اسٹیچو کا مجسمہ نصب کروالیا

ویب ڈیسک

|

27 May 2024

بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے شہری نے امریکی ویزہ مسترد ہونے کے بعد انوکھا کام کر کے سب کو حیران کردیا۔

بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے سکھ شہری نے امریکا کے ویزے کیلیے درخواست دی جس پر ان کی درخواست کو مسترد کردیا گیا۔

اس کے بعد شہری نے امریکا کے قومی علامتی مجسمے لبرٹی آف اسٹیچو کو بنوایا اور پھر اسے اپنے گھر کی چھت پر نصب کروالیا۔

سکھ شہری کا کہنا ہے کہ اگر وہ امریکا نہیں جاسکتا تو اسے اسکا افسوس تو ہے تاہم وہ اب اسٹیچو کو دیکھ کر سکون محسوس کرتا رہے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!