ریسٹورنٹ میں موبائل استعمال نہ کرنے والوں کو 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ

ریسٹورنٹ میں موبائل استعمال نہ کرنے والوں کو 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ

یہ پیش کش آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ نے کی ہے
ریسٹورنٹ میں موبائل استعمال نہ کرنے والوں کو 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ

ویب ڈیسک

|

18 May 2024

آسٹریلیا میں ایک ریسٹورنٹ نے موبائل استعمال نہ کرنے والے صارفین کو دس فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک آسٹریلوی ریستوران نے ان صارفین کو دس فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے جو کھانے کے دوران موبائل استعمال نہیں کرتے۔

ایسے صارفین کو موبائل کی جگہ ایک باکس دیا جاتا ہے اور وہ فارغ وقت میں آپس میں باتیں اور بچے ڈبے سے کھیلتے ہیں۔

 اس اقدام کا مقصد سرپرستوں کو کھانے کے تجربات کے دوران تنہائی میں فون کے استعمال میں مشغول ہونے سے روکنا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس نے بچوں میں بڑھتے ہوئے استعمال اور تشویش کیوجہ سے یہ اقدام اٹھایا ہے کیونکہ موبائل کے زیادہ استعمال کیوجہ سے اب لوگوں کے آپسی رابطے کم ہوگئے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!