بجلی صارفین پر مزید 310 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی صارفین پر مزید 310 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

بنیادی ٹیرف میں پانچ روپے اضافی ہوگا
بجلی صارفین پر مزید 310 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

ویب ڈیسک

|

16 May 2024

بجلی صارفین کے لئے بری خبر یہ ہے کہ ان پر 310 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سی پی پی نے آئندہ مالی سال کیلیے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست کردی جس میں بجلی کا بنیادی ٹیرف 5 روپے تک بڑھانے کی استدعا کی گئی ہے۔ 

نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر23 مئی کو سماعت کرے گا۔ درخواست میں 

سی پی پی اے نے پاور پرچیز پرائس کے سات منظرنامے پیش کئے ہیں۔

پاور پرچیز پرائس کا 25 روپے 3 پیسے سے 27 روپے 11 پیسے فی یونٹ کا تخمینہ لگایا، منظوری کے بعد پاور پرچیزپرائس کا بوجھ3.58 ٹریلین روپے تک پہنچ جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!