بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا، سونے کی قیمت کم ہوگئی

بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا، سونے کی قیمت کم ہوگئی

ادھر عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالرز کی کمی کے بعد سونا فی اونس 2 ہزار 663 ڈالرز ہو گیا۔
بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا، سونے کی قیمت کم ہوگئی

Webdesk

|

27 Sep 2024

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو گئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے ہو گئی ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالرز کی کمی کے بعد سونا فی اونس 2 ہزار 663 ڈالرز ہو گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!