دو روز مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

دو روز مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 44 ڈالر اضافے سے 4616 ڈالر فی اونس ہے۔
دو روز مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

Webdesk

|

30 Apr 2026

کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعدفی تولہ سونا  4لاکھ83 ہزار 962 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی 10 گرام سونے کا بھاؤ 3ہزار 772 روپے اضافے سے 4لاکھ 14ہزار919 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 44 ڈالر اضافے سے 4616 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!