ملک میں آج پھر سونے کی قیمت گر گئی
10گرام سونے کا بھائو514 روپے کم ہوکر 233711 روپے ہوگیا ہے۔
Webdesk
|
30 Dec 2024
کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی آگئی۔
ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 600 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیاہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھائو514 روپے کم ہوکر 233711 روپے ہوگیا ہے۔
مزید برآں بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھا ئو6 ڈالر کم ہوکر 2614 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment