ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟

آج سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 54 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟

Webdesk

|

4 Jun 2025

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 54 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاو 3357 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!