ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

Webdesk

|

2 Jul 2025

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 6 ڈالر کم ہوکر 3342 ڈالر فی اونس ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!