ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

عالمی بازار میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 658 ڈالر ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

Webdesk

|

16 Dec 2024

آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوئی ہے۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت اس کمی کے بعد 2لاکھ 77 ہزار روپے ہوگئی ہے، 10 گرام سونے کی قیمت 687 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 658 ڈالر ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کم ہوئی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!