پاکستان میں سونے بھاؤ میں مزید کمی

پاکستان میں سونے بھاؤ میں مزید کمی

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1368 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہوگئی
پاکستان میں سونے بھاؤ میں مزید کمی

Webdesk

|

20 Jun 2025

ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1595  روپے کمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 57 ہزار  روپے ہوگئی۔

اسی طرح  10گرام سونے کی قیمت 1368 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھا 16 ڈالر کم ہوکر 3356 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!