سونا آج مزید مہنگا ہوگیا، خریدار پریشان

سونا آج مزید مہنگا ہوگیا، خریدار پریشان

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کے اضافے سے 4548 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
سونا آج مزید مہنگا ہوگیا، خریدار پریشان

Webdesk

|

19 May 2026

کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔

 ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کے اضافے سے 4548 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!