سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 48 ہزار 885 روپے ہے۔
سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Webdesk

|

30 Jan 2025

کراچی : آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 1600  روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 90 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 48 ہزار 885 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 778 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!