سونے کا لمبا ٹاپ، قیمت آسمان کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

سونے کا لمبا ٹاپ، قیمت آسمان کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچی
سونے کا لمبا ٹاپ، قیمت آسمان کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

ویب ڈیسک

|

24 Sep 2024

سونے کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2628ڈالر کی نئی بلند سطح پرپہنچی۔ 

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے بڑھ کر 273000روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 943روپے بڑھ کر 234053روپے کی بلند ترین سطح سطح پر آگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!