سونے کے بھاؤ میں مزید اضافہ

سونے کے بھاؤ میں مزید اضافہ

فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 237 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 4 ہزار 068 روپے کی سطح پر آگئی۔
سونے کے بھاؤ میں مزید اضافہ

Webdesk

|

25 Jun 2025

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج کاروباری روز کے دوران مزید اضافہ ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 330 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی قیمت بڑھ گئی۔

مقامی سطح پر 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 54 ہزار665 روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 237 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 4 ہزار 068 روپے کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 26روپے کی کمی سے 3ہزار 764روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 22روپے کی کمی سے 3 ہزار 227 روپے کی سطح پر آگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!