سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 300 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 300 روپے کا اضافہ

عالمی بازار میں 153 ڈالر اضافے سے 4713 فی اونس کا ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 300 روپے کا اضافہ

Webdesk

|

1 Apr 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار  سے زائد کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ13 ہزار 117 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں 153 ڈالر اضافے سے 4713 فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!